منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

2نہ 4روپے،پٹرولیم قیمتوں میں کتنے روپے اضافے کی تیاریاں کر لی گئیں؟پڑھ کر آپ بھی اوپر سے نیچے تک ہل کر رہ جائینگے

datetime 30  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں چھ روپے چھپن فی لٹر تک ردو بدل کی تجویز پیش کر دی گئی،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے پٹرولیم ڈویژن کو سمری موصول ہوگئی ہے، ذرائع کے مطابق پٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ، ہائی سپیڈڈیزل کی قیمت میں

ستائیس پیسے فی لٹر اضافے کی تجویز پیش کی گئی،مٹی کے تیل کی قیمت میں دوروپے انتالیس پیسے فی لٹر کمی اور لائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں چھ روپے چھپن پیسے فی لٹر کمی کی تجویز پیش کی گئی،حتمی فیصلہ کل وزارت خزانہ وزیراعظم کی مشاورت سے کرے گی،نئی قیمتوں پر عملدرآمد یکم نومبر سے ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…