منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

یوٹیلٹی اسٹورز پر چائے کی پتی، مصالحہ جات، صابن سمیت 10 سے زائد برانڈڈ اشیاء کی قیمتوں میں ریکارڈاضافہ

datetime 30  اکتوبر‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی)یوٹیلٹی اسٹورز پر چائے کی پتی، مصالحہ جات، صابن سمیت 10 سے زائد برانڈڈ اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیاہے۔یوٹیلٹی اسٹورز پر 950 گرام چائے کی قیمت میں 105 روپے سے لے کر 127 روپے اضافہ کیاگیا، چائے کی پتی 858 روپے سے985 روپے کی کر دی گئی، ڈش واش کی قیمت میں 500 ملی لیڑ بوتل میں 30 روپے تک اضافہ کیاگیا، ایک کلو واشنگ پائوڈر کی قیمت میں 21 روپے تک کا اضافہ ہوا، صابن کی قیمت میں 2روپے تک کا اضافہ کیاگیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…