پیر‬‮ ، 29 جون‬‮ 2026 

ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی بھی شدید قلت کا خدشہ پیدا،پیٹرولیم ٹینکرزایسوسی ایشن بھی ہڑتال میں کو د پڑی، صرف کتنے دن کا سٹاک بچا ہے؟

datetime 29  اکتوبر‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی)ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ، پیٹرولیم ٹینکرزایسوسی ایشن نے دو روزہ کیلئے ہڑتال کردی۔تاجروں کی ملک بھر میں ہڑتال کے بعد اوگراپالیسی سے نالاں پٹرولیم ٹینکرزایسوسی ایشن نے آج سے دوروز کے لیے ہڑتال

کردی ہے اورپورے ملک میں تیل کی سپلائی بند کردی گئی ہے۔ اس ضمن میں پیٹرولیم ڈیلر ایسوسی ایشن کے سیکرٹری خواجہ عاطف نے بتایاکہ پیٹرولیم مصنوعات کا صرف دو روز کا اسٹاک موجود ہے،زیادہ ہڑتال رہی تو پٹرول اور ڈیزل کی قلت پیدا ہو جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…