منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

ہائیکورٹ نے آزادی مارچ کے شرکاء کو بڑی خوشخبری سنا دی، ایسا حکم جاری جو کسی کے بھی وہم و گمان میں نہیں تھا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2019

پشاور(سی پی پی)پشاور ہائی کورٹ نے آزادی مارچ کے شرکا کو روکنے کے لیے سڑکیں بند نہ کرنے کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس وقار احمد سیٹھ اور جسٹس احمد علی پر مشتمل پشاور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے آزادی مارچ کو روکنے کے لئے کنٹینرز لگائے جانے کے خلاف درخواست کی سماعت کی۔ چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ خبروں میں سنا ہے کہ حکومت اور مارچ والوں کا معاہدہ ہوگیا ہے،معاہدہ میں طے ہوا ہے کہ

حکومت راستے بند نہیں کرے گی۔عدالت نے حکم دیا کہ صوبائی حکومت اٹک تک کوئی سڑک کنٹینر لگا کر بند نہ کرے، ٹی وی چینلز جتنا وقت حکومت کو دیں گے اتنا ہی اپوزیشن کو بھی دیا جائے گا۔ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل نے یقین دہانی کرائی کہ مظاہرین سے آئین اور قانون کے مطابق پیش آیاجائے گا تاہم مظاہرین جہاں بھی اشتعال پھیلائیں گے تو کارروائی ہوگی،جس پر عدالت نے آزادی مارچ شرکا کو بھی پرامن رہنے کی ہدایت کردی۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…