جمعرات‬‮ ، 31 اکتوبر‬‮ 2024 

آزادی مارچ ، بلاول بھٹو بھی میدان میں آگئے شرکاء کیلئے کس ’خاص‘ چیز کا انتظام کرنے کا اعلان کر دیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی ) پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکرٹری چوہدری منظور احمد نے کہا ہے کہ آزادی مارچ کے استقبال کیلئے ضلع ساہیوال سے اسلام آباد تک 12 استقبالیہ کیمپ لگائے جائیں گے ،چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت کے مطابق استقبالیہ کیمپوں میں ہزاروں کی تعداد میں جیالے آزادی مارچ کا خیرمقدم کریں گے۔ انہوں نے بتایا کہ پیپلز پارٹی کا پہلا استقبالی کیمپ ساہیوال جی ٹی روڈ پاکپتن چوک ،دوسرا اوکاڑہ بائی پاس ،

تیسرا بائی پاس پتوکی ،چوتھا ٹھوکر نیاز بیگ ،پانچواں شاہدرہ، کوٹ شہاب دین مین جی ٹی ،چھٹا فیروز والا امامیہ کالونی ،ساتواں ،شیرانوالا باغ گوجرانوالہ ،آٹھواں گجرات دریائے چناب پل پر،نوواں دریائے جہلم کے پل پر ،دسواں کیمپ گوجر خاں جی ٹی روڈ ،گیارہواں ٹی چوک روات اور12 واں استقبالیہ کیمپ راولپنڈی فیض آباد پر لگایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ جیالے پارٹی پرچموں اور فلیکسز کے ساتھ مارچ کے شرکا ء کا استقبال کریں گے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان ہماری جان


’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…