منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

روپیہ تگڑا نہیں بہت ہی تگڑا۔۔۔!!!!ڈالر کی قیمت میں 10روپے تک کی کمی،پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

datetime 28  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) روپیہ بہت جلد ڈالر کے مقابلے میں 145 روپے تک آجائے گا۔ فاریکس ایسوسی ایشن کے صدر ملک بوستان نے خوشخبری دی،تفصیلات کے مطابق فاریکس ایسوسی ایشن کے صدر ملک بوستان نے

دعویٰ کیا ہے کہ روپیہ بہت جلد ڈالر کے مقابلے میں 145 روپے تک آجائے گا،واضح رہے ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں بتدریج بہتری کے تحت گزشتہ چار ماہ کے دوران روپے کی قدر میں 4.16 روپے کا اضافہ ہوچکا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…