پیر‬‮ ، 29 جون‬‮ 2026 

بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کی تیاریاں اب کی بار ایک نہ 2روپے بلکہ کتنے روپے فی یونٹ اضافہ ہوگا؟جان کر آپ کے پائوں تلے سے زمین نکل جائیگی

datetime 27  اکتوبر‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی)بجلی کی قیمت میں مزید 2روپے 97پیسے یونٹ اضافے کا امکان ہے ۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا)ستمبر2019 کے لیے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں 2روپے 97پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی سماعت 30اکتوبر کو

کرے گی ۔بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست سنٹرل پاور پرچیز ایجنسی(سی پی پی اے)نے کی ہے ۔نیپرا کی جانب سے منظوری دیئے جانے کی صورت میں موجودہ حکومت کے دور میں ایف پی اے سرچارج کی مد میں یہ سب سے بڑا اضافہ اور صارفین پر سب سے بڑا مالی بوجھ ہو گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…