پیر‬‮ ، 29 جون‬‮ 2026 

7500اور25000مالیت کے انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی یکم نومبر کو ہو گی

datetime 27  اکتوبر‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی)7500اور25ہزار روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم نومبر کو لاہوراور ملتان میں ہو گی ۔7500 روپے مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام 7500 روپے والے 1 کروڑ 50 لاکھ کاایک ، دوسرے انعام میں 50 لاکھ کے 3 انعامات جبکہ تیسرے

انعام 93000 روپے کے 1696 انعاماتتقسیم کئے جائینگے۔ 25000 والے قومی انعامی بانڈز کا پہلا انعام 5 کروڑ کا ایک ،دوسرے انعام میں 1 کروڑ پچاس لاکھ کے 3 انعامات جبکہ تیسرے انعام میں3 لاکھ 12 ہزار روپے کے 1696 کامیاب خوش نصیبوںمیں تقسیم ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…