منگل‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2025 

کرتار پور راہداری منصوبے کا آغاز پاکستان کیلئے فائدہ مند نکلا سالانہ کتنے ارب روپے کا منافع ہو گا ؟ شاندار تفصیلات سامنے آگئیں 

datetime 25  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کرتار پور اہداری کھلنے سے مذہبی ٹورازم کا پہلا دروازہ پاکستان پر کھل جائے گا۔ 200افراد انتظام چلائیں گے ۔ روزنامہ اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق فرسٹ ایڈ کیلئے منی ہسپتال جبکہ صحافیوں کیلئے میڈیا سنٹر بھی بنا دیا گیا ۔ معاہدہ کے مطابق اگر واقعی 5ہزار سکھ یاتری روزانہ کرتار پور آنا شروع ہو گئے تو حکومت کو سروس چارجز کی مد میں روزانہ ایک لاکھ ڈالر کی آمدنی ہو گی جو ماہانہ تیس لاکھ ڈالر اور سالانہ3 کروڑ ڈالر ہو گی

جس سے معیشت پر بہت اچھے اثرات مرتب ہو گے ۔ پہلے فیز میں گوردوارے کے اندر 8دکانیں قائم ہونگی جن میں سکھ مذہب ، ثقافت اور پاکستان ثقافت کے متعلق سوویئنر دستیاب ہونگے ۔ چیئرمین بورڈ متروکہ وقف املاک ڈاکٹر عامر احمد نے بتایاایک سکھ یاتری جب زیرو لائن سے داخل ہو گا تو وہ اپنا پاسپورٹ جمع کروا دے گا بدلے میں اسے ایک کارڈ نما چپ آر ایف آئی ڈی (ریڈیو فریکونسی شناختی ڈیوائس ) ملے گی جسے واپس کر کے وہ پاسپورٹ دوبارہ لے کر بھارت جا سکے گا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مورج میں چھ دن


ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…