بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

یروشلم میں یہودیوں کی ایک عبادت گاہ پر حملہ،دو حملہ آوروں سمیت چھ افراد ہلاک

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2014 |

یروشلم ۔۔۔۔اسرائیلی پولیس کا کہنا ہے کہ یروشلم میں یہودیوں کی ایک عبادت گاہ پر حملے کے نتیجے میں دو حملہ آوروں سمیت چھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔پولیس کے مطابق چھریوں اور چاقوؤں سے لیس دو افراد نے یہودیوں کی عبادت گاہ میں لوگوں پر حملہ کیا۔اس حملے کے بعد فائرنگ کے نتیجے میں دونوں حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا گیا۔ تاہم فائرنگ میں مزید افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔حالیہ مہینوں میں یروشلم میں اس قسم کی پرتشدد کارروائیوں کے بعد کشیدگی پائی جاتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…