بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

معروف اداکارہ سونیا حسین کا اپنے مداحوں کو دلچسپ مشورہ

datetime 24  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی( آن لائن ) معروف پاکستانی ماڈل اور اداکارہ سونیا حسین نے ٹرین میں سفر کرنے کے بعد اپنے مداحوں کو دلچسپ مشورہ دے دیا۔تفصیلات کے مطابق ادکاراہ سونیا حسین نے ٹرین میں سفر کرکے اپنے مداحوں کو ناصرف تجربات سے آگاہ کیا بلکہ لوگوں کو اہم مشورہ بھی دے ڈالا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ٹرین میں سفر کرنا میرا جنون تھا۔ ساتھ ہی انہوں نے اپنے مداحوں کو بھی سفر کا مشور دیا۔انہوں نے دلچسپ انداز میں کہا کہ اگر آپ تھک چکے ہیں تو ٹرین کی ٹکٹ خریدیں، وہاں آرم سے کتابیں

پڑھیں، اپنے من پسند گانوں سے بھی لطف اندوز ہوں۔اداکارہ کا مزید کہنا تھا کہ سفر کے دوران اپنے ملک کو محسوس کریں اور وقت کا لطف اٹھائیں اور پھر واپس آجائیں، انہوں نے اس بات کا اقرار کیا کہ یہ میری زندگی کا بہترین تجربہ ہے۔سفر کے دوران سونیا حیسن نے خوب صورت لباس زیب تن کیا ہوا تھا، ٹرین کے ساتھ لی گئی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ادارہ نے نارنجی رنگ کی کرتی پہنچ رکھی ہے۔انہوں نے اپنے ٹرین کے سفر کے تجربات شیئر کرتے ہوئے اپنے فالوورز کو مشورہ دیا کہ کوئی بھی شخص اس طرح اپنے سفر کو بہت حسین اور لطف اندوز بنا سکتا ہے۔

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…