ہفتہ‬‮ ، 15 جون‬‮ 2024 

موجودہ مقام تک پہنچنے کیلئے میں نے بہت جدوجہد اور محنت کی ہے ، احسن خان

datetime 24  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) اداکار احسن خان نے کہا ہے کہ موجودہ مقام تک پہنچنے کیلئے میں نے جتنی جدوجہد اور محنت کی ہے یہ اسی کے ثمرات ہے کہ آج شوبز کی دنیا میں میری شناخت اورپہچان ہے ،خدا کسی کی محنت کو رائیگاں نہیں جانے دیتا ،میرا بھی شروع سے خدا کی ذات پر یہ یقین تھا کہ میری محنت ایک دن ضرور رنگ لائے گی ۔انہوںنے این این آئی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ میں نے ٹی وی فلم اور اسٹیج ڈراموں میں کام کرنے کے ساتھ ٹی وی کے شو بھی ہوسٹکئےہیں۔

اور پچھلے تین سال سے مسلسل رمضان المبارک کی ٹرانسمیشن کررہا ہوں جو میر ے لئے باعث سعادت ہے ۔ انہوں نے کہاکہ ڈرامہ سیریل اڈاری میں نے منفی کردار ادا کر کے اپنی ہیروشپ دائو پر لگا ئی تھی اورمجھے خوشی ہوئی کہ میرا و ہ کردار بھرپور انداز میں ہٹ ہوا ، اس سے میری ہیرو شپ کو کچھ نقصان ضرور ہوا مگر اب اس کی بھی تلافی ہوچکی ہے اورمیرے لئے پچھلا سال اس لئے زیادہ مسرت کا باعث رہاکہ مجھے میری کارکردگی کی بنا ء پر چھ ایوارڈ ز سے نواز ا گیا ۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…