جمعرات‬‮ ، 28 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

مہنگائی کے طوفان نے عوام کا جینا محال کر دیا ،ماہ نور

datetime 24  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آن لائن )پاکستان کی معروف ماڈل ،اداکارہ و پرفارمز ماہ نور کا کہنا ہے کہ ملک میں مہنگائی کے ساتھ غربت میں بھی اضافہ ہو رہا ہے غریب کو کوئی پوچھنے والا نہیں صاحب حیثیت لوگوں کو غریبوں کی مدد کیلئے ایک مسترکہ پلیٹ فارم تشکیل دینا چاہیے ۔

ماہ نور نے مزید کہا ہے کہ کسی غریب کو نقدی دینے سے غربت ختم نہیں ہوتی بلکہ ان کو روزگار کا ذریع فراہم کرنے کی ضرورت ہے جس سے وہ مستقل طور پر اپنا اپنے بچوں کا پیٹ پال سکے ،انہوں نے کہا کہ مہنگائی کے طوفان نے عوام کا جینا محال کر دیا ہے ۔

موضوعات:



کالم



ایک ہی بار


میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…