منگل‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ایف بی آر نے وائرلیس انٹرنیٹ صارفین کو امیر ترین افرادقراردیدیا

datetime 12  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چیرمین ایف بی آر نے وائرلیس کے زریعے انٹرنیٹ استعمال کرنے والے صارفین کا شمار ملک کے امیر ترین افراد میں کر دیا ہے سینٹ کی خزانہ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے چیرمین ایف بی آر نے کہا کہ حکومت نے انٹرنیٹ کے استعمال کرنے والے صارفین پر کوئی ٹیکس عائد نہیں کیا ہے تاہم انٹرنیٹ کےلئے استعمال ہونے والی ایوو سمیت ڈیگر ڈیوائسز پر ٹیکس عائد کیا گیا ہے کیونکہ جن افراد کے پاس یہ ڈیوائسز ہونگی وہ غریب نہیں بلکہ امیر ہوتے ہیں انہوں نے بتایا کہ وفاق نے نہیں بلکہ سندھ حکومت نے انٹرنیٹ استعمال کرنے والے صارفین پر ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے واضح رہے کہ ملک میں انٹرنیٹ استعمال کرنے والے صارفین کی بڑی تعداد ایو و ڈیوائس کا استعمال کرتی ہے اور کچھ عرصہ قبل پی ٹی سی ایل نے انٹرنیٹ استعمال کرنےو الے صارفین کی تعداد میں اضافے کےلئے بہت بڑی تعداد میں انٹرنیٹ ڈیوائسز صارفین کو مفت فراہم کر دئیے تھے جن پر اب ایف بی آر نے ٹیکس لاگو کر دیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…