جمعرات‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2026 

جن جن کے پاس 7500اور 25000 ہزارروپے والے پرائز بانڈز ہیں وہ فوراً باہرنکال کر رکھ لیں ،کیا پتہ آپ کی قسمت چمک اٹھے؟

datetime 20  اکتوبر‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی)7500اور25ہزار روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم نومبر کو لاہوراور ملتان میں ہو گی ۔7500 روپے مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام 7500 روپے والے 1 کروڑ 50 لاکھ کاایک ، دوسرے انعام میں 50 لاکھ کے 3 انعامات جبکہ تیسرے

انعام 93000 روپے کے 1696 انعامات تقسیم کئے جائینگے۔ 25000 والے قومی انعامی بانڈز کا پہلا انعام 5 کروڑ کا ایک ،دوسرے انعام میں 1 کروڑ 50 لاکھ کے 3 انعامات جبکہ تیسرے انعام میں3 لاکھ 12 ہزار روپے کے 1696 کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئل اینڈ سپیس وار


مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…