پارا چنار۔۔۔۔ سکول وین کے قریب دھماکے کے نتیجے میں ڈرائیور سمیت ایک کمسن طالبعلم جاں بحق جبکہ 5 زخمی ہوگئے۔ پارا چنار کے علاقے نستی کوٹ میں اسکول وین کے قریب دھماکا اس وقت ہوا جب بچے اسکول جانے کی تیاری کررہے تھے جبکہ دھماکے کے نتیجے میں وین ڈرائیور اور ایک بچہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا جبکہ 5 بچے زخمی ہوگئے۔ پولیٹیکل حکام کے مطابق دھماکے کے وقت متاثرہ اسکول وین میں 6 بچے سوار تھے جب کہ دھماکے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا جبکہ واقعہ پرموجود افراد نے لاشوں اور زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا۔
پارا چنار میں سکول وین کے قریب دھماکہ،دو جاں بحق
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی



















































