منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

ماہ ستمبر میں براہ راست بیرونی سرمایہ کاری 26 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 18  اکتوبر‬‮  2019 |

کراچی( آن لائن )ماہ ستمبر میں براہ راست بیرونی سرمایہ کاری 26 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔بیرونی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں زبردست اضافہ، ستمبر میں براہ راست بیرونی سرمایہ کاری 26 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ ایک ماہ میں براہ راست بیرونی سرمایہ کاری میں 112 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔سٹیٹ بینک

کے مطابق ستمبر میں براہ راست بیرونی سرمایہ کاری 38 کروڑ 20 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی جبکہ گذشتہ سال کے اسی عرصے میں یہ 18 کروڑ 20 لاکھ تک محدود تھی۔ سٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال جولائی سے ستمبر کے دوران مجموعی غیر ملکی سرمایہ کاری 137 فیصد اضافے سے 88 کروڑ ڈالر رہی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…