جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

کہاں ہیں ایک کروڑ نوکریاں ؟ پی ٹی آئی حکومت کارکردگی دکھاتی تو ہم بھی اس کی حمایت کرتے،اسحاق ڈار پھٹ پڑے

datetime 14  اکتوبر‬‮  2019 |

لندن(آئی این پی ) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ میاں نوازشریف اور شہباز شریف میں کوئی اختلاف نہیں ہے ،شہباز شریف سیاست چھوڑ سکتے ہیں بھائی کو نہیں،شہباز شریف کے بارے میں جان بوجھ کر غلط فہمیاں پھیلائی جارہی ہیں،حکومت کی پالیسیوں کے باعث آٹو موبائل انڈسٹری بند ہورہی ہے شرح نمو میں بھی نمایاں کمی آرہی ہے ۔کہاں ہیں ایک کروڑ نوکریاں ؟ پی ٹی آئی حکومت کارکردگی

دکھاتی تو ہم بھی اس کی حمایت کرتے ۔اسحاق ڈار نے لیگی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ عمران خان کہتے تھے کہ سائیکل پر دفتر جایا کروں گا لیکن وزیراعظم ہاؤس کا خرچہ جو زیرو ہونا چاہئے تھا وہ اٹھارہ فیصد زیادہ کردیا گیا پھر ہم بہت ڈھٹائی کے ساتھ کہتے ہیں کہ جو یو ٹرن نہیں لے سکتا وہ لیڈر ہی نہیں ہوسکتا ۔انھوں نے کہاکہ اس طرح ملک نہیں چلتے جو اپنے وعدے پر عمل نہیں کرتا وہ لیڈر نہیں ہوسکتا ۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…