پیر‬‮ ، 29 جون‬‮ 2026 

آئی ایم ایف،عالمی بینک اور دیگرعالمی اداروں کے اکتوبر ، نومبر میں طے شدہ دورے ہونگے یا نہیں؟ ترجمان وزارت خزانہ نے زیر گردش خبروں کی حقیقت سے پردہ اٹھا لیا

datetime 12  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)آئی ایم ایف،عالمی بنک ، ایشیائی ترقیاتی بنک اور دیگر بین الاقوامی اداروں کے اکتوبر اور نومبر میں پاکستان کے طے شدہ دورے معمول کے مطابق ہوں گے۔ترجمان وزارت خزانہ کے مطابق عالمی مالیاتی اداروں کے وفود حکومت کے معاشی اصلاحات کے پر عزم ایجنڈا پر

گفتگو اور اسے آگے بڑھانے میں مدد فراہم کرنے کے لیے طے شدہ شیڈول کے مطابق پاکستان کا دورہ کریں گے۔ ترجمان کے مطابق وزارت خزانہ کے مالیاتی اداروں کے وفود کے پاکستان کے طے شدہ دوروں میں کسی سیاسی مارچ یا سرگرمی کے مزاحم ہونے کے خبروں کو مکمل طور رد کرتی ہے۔ ‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…