ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولنے کے واقعات اور آباد کاروں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہونے لگا

datetime 12  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی) مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولنے کے واقعات اور آباد کاروں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہونے لگا۔ اسرائیل عبرانی ٹی وی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ برس 8 اکتوبر کو یوم غفران یعنی عید کپور کے موقع پر 232 یہودی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ پر دھاوے بولے تھے جبکہ رواں سال اس موقع پر مسجد اقصیٰ پر دھاوے بولنے والے آباد کاروں کی تعداد 360 تک جا پہنچی ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے

کہ رواں عبرانی سال کے دوران اب تک 1368 یہودی آباد کار مسجد اقصی پردھاوے بول چکے ہیں جبکہ گذشتہ برس اس عرصے میں 1210 یہودی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا ارتکاب کیا تھا۔عبرانی ٹی نے توقع ظاہر کی ہے کہ رواں سال ہزاروں کی تعداد میں یہودی مسجد اقصیٰ میں دھاوے بولیں گے، رواں سال کے کئی مذہبی تہوار ابھی باقی ہیں جن میں بڑی تعداد میں مسجد اقصیٰ پر دھاوئوں کا خدشہ ہے۔‎

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…