بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

سری لنکا سےٹیسٹ سیریزمیں بلے بازوں اور بالرز کو محنت کرناہوگی،رمیزراجہ

datetime 11  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سری لنکا(نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجہ نے کہا ہے کہ سری لنکا کےخلاف ٹیسٹ سیریز میں بلے بازوں کے ساتھ باو لرز کو بھی سخت محنت کرنا پڑے گی ۔نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں میڈیا سے گفتگو میں رمیز راجہ نے کہاکہ سری لنکا اپنی ہوم کنڈیشنز میں ہمیشہ مشکل حریف رہا ہے .ٹیسٹ سیریز میں تجربہ کار بلے باز تو ہیں تاہم سیریز جیتنے کےلئے باو ¿لرز کو بھی چوتھا گیئر لگانا پڑے گا۔پی سی بی کو مشورہ دیتے ہوئے رمیز راجہ نے کہا کہ بورڈ کو پاکستان سپر لیگ کو ہر صورت کروانا ہوگا۔پی ایس ایل کے انعقاد سے نوجوان کھلاڑیوں کو بین الاقوامی کرکٹرز کے ساتھ کھیل کر اعتماد ملے گا۔سابق کپتان نے کہاکہ سلیکشن کمیٹی کو کھلاڑیوں کا اعتماد میرٹ پر کرنا ہوگا۔ٹیم میں بار بار تبدیلیوں سے کارکردگی پر منفی اثر پڑتا ہے



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…