منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف کی اپیل سماعت کیلئے مقرر، نیب کی اپیل پر بھی اسی روز سماعت ہوگی

datetime 12  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف کی اپیل 29 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر کر دی ۔ ہفتہ کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرارآفس نے کاز لسٹ جاری کردی

جس کے مطابق نیب کی نواز شریف کی سزا بڑھانے کے لئے اپیل بھی 29 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر ہے جبکہ العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف کی اپیل 29 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…