بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

فضل الرحمن 27 اکتوبر سے پہلے کیا کچھ کرسکتے ہیں ؟ حامد میر نے حیرت انگیز دعویٰ کر دیا

datetime 12  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) جمعیت علماءاسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن27 اکتوبر سے پہلے یوٹرن لے سکتے ہیں ۔ سینئر صحافی حامد میر کا دعویٰ، نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہمیں ایک بہت ہی ذمہ دار شخص نے بتایا ہے کہ 27 اکتوبر سے پہلے مولانا صاحب یوٹرن مار لیں گے

اور جب یہ بات ہو ئی اس وقت وہاں کاشف عباسی اور محمد مالک صاحب بھی موجود تھے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ 2014 میں میرا بھی یہی خیال تھا کہ پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں آنا چاہیے اور جلسہ کرنا چاہیے لیکن دھر نادیں اور آج بھی میرا یہی موقف ہے کہ مولانا فضل الرحمان جلسہ کریں لیکن وہ دھرنا نہ دیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…