منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

ریلوے نے حکومت کی جانب سے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کیلئے دیا گیا ہدف عبورکرلیا،کتنے ارب کی آمدن ہوئی؟ زبردست پیش رفت

datetime 11  اکتوبر‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی) پاکستان ریلوے نے حکومت کی جانب سے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کیلئے دیا گیا ہدف عبورکرلیا۔حکومت کی جانب سے محکمہ ریلوے کو پہلی سہ ماہی جولائی تا ستمبر 13ارب

30کروڑ 55لاکھ 77ہزار روپے کا ہدف دیاگیا تھا جبکہ محکمہ ریلوے نے 13ارب 45کروڑ75لاکھ 34ہزار روپے آمدنی حاصل کی جو مقررہ ہدف سے15کروڑ 19لاکھ 57ہزار روپے زائد ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…