اتوار‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2025 

قومی ٹیم سوکا فٹ بال ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے یونان روانہ

datetime 11  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(این این آئی) سوکا فٹ بال ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم کراچی سے یونا ن روانہ ہو گئی کراچی کے جناح ٹرمینل ایئر پورٹ پر سوکا ٹیم کو رخصت کرنے کیلئے فٹبال لورز کی ایک بڑی تعداد موجود تھی۔سوکافٹبال ورلڈکپ میں بہترین کارکردگی دکھانے کیلئے روانگی کے وقت نوجوان کھلاڑی پرجوش دکھائی دیئے۔سوکا ورلڈ کپ12 اکتوبرسے

20اکتوبر تک یونان کی شہرکریٹ میں کھیلاجائیگا۔واضح رہے کہ 40ٹیموں پر مشتمل ایونٹ میں قومی ٹیم کو گروپ ’ایچ‘میں رکھا گیا ،قومی فٹبال ٹیم کا سوکا ورلڈکپ میں پہلا میچ 14اکتوبر کو سلووینیا سے ہوگا۔ٹیم آفیشلز کے مطابق قومی فٹ بال ٹیم براستہ مسقط یونان کے شہر کریٹ پہنچے گی۔ برطانوی ہیڈ کوچ کیون ریوز قومی ٹیم کو کریٹ میں جوائن کریں گے۔

موضوعات:



کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…