اتوار‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2026 

مولانا فضل الرحمان27اکتوبر کو علاج کے بہانے ملک سے فرار کا انکشاف

datetime 11  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )تحریک انصاف کے مذہبی ونگ کے رکن و عالم دین مفتی عبد القوی نے مولانا فضل الرحمان کے اسلام آباد دھرنے کی ٹائم لائن دیتے ہوئےکہا ہے کہ فضل الرحمان 25تاریخ تک سب سے چندہ جمع کریں گے ، 26کو بیمار اور 27تاریخ کو ملک سے باہر ہونگے ۔

مقامی اخبار کی رپورٹ کے مطابق صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عبد القوی کا کہنا تھا کہ زردامامہ پہن کر مولانا فضل الرحمان تحفظ رسالتؐ کے نام پر بھیک مانگ رہے ہیں ۔ چندہ ، دھندہ اور اس کا انجام مندا ہو گا۔ ہم امت مسلمہ کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ وہ چندہ مانگ کر شرمندگی کا باعث بن رہے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)


جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…