اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے وزیر اعظم کی جانب سے آزادی مارچ پر کمیٹی کے قیام کی خبروں کی تردید کردی ۔ گزشتہ روز رات گئے اپنے وضاحتی بیان میں وفاقی وزیر نے وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے وزیر اعظم کی جانب سے آزادی مارچ پر کمیٹی کے قیام کی خبروں کی تردید کردی ۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ حکومت نے آزادی مارچ پر کمیٹی کاقائم کرنے کا تاحال کوئی فیصلہ نہیں کیا، میڈیا پر اس کمیٹی بارے چلنے والی خبروں میں صداقت نہیں۔
مولانا فضل الرحمان کا آزادی مارچ ، وزیراعظم کی جانب سے کمیٹی کے قیام کی حقیقت کھل گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
گریٹ گیم
-
ٹرمپ ایران سے معاہدے کیلئے پاکستان آنے کے خواہش مند ہیں مگر انہوں نے ایک شرط بھی رکھی ہے: حامد میر...
-
شین وارن کی موت کے پیچھے کس کا ہاتھ؟ بیٹے نے 4 سال بعد نام بتا دیا
-
لوڈ شیڈنگ کب ختم ہوگی؟ وزیر توانائی نے بتا دیا
-
ایران کا شاہ رخ خان کے مشہور ڈائیلاگ کے ذریعے ٹرمپ کو دلچسپ جواب
-
ایران کے دنیا بھر میں منجمد اثاثوں کی مالیت کیا ہے؟ اہم تفصیلات سامنے آگئیں
-
اسلحہ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی مشکل حل کر دی گئی
-
توانائی کے حوالے سے پاکستان کے لیے بڑی خوشخبری
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما اور موسم سرما کی چھٹیوں میں کمی! طلبا کے لئے بڑی خبر آگئی
-
پیٹرول کوٹہ ؛بڑی پیشرفت سامنے آگئی
-
اسلام آباد،دو گروپس میں مسلح تصادم، دو بھائی جاں بحق
-
اقرار الحسن نے اے آر وائی سے استعفیٰ دے دیا
-
گرمی کے بعدبارشوں کی پیشگوئی، مختلف اضلاع میں الرٹ جاری
-
اسلام آباد میں ایران مذاکرات کا دوسرا راؤنڈ، امریکی وفد کی قیادت کون کرے گا؟ بڑی خبر سامنے آگئی



















































