بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

پیپلزپارٹی کے اہم رہنما کے گھر 3 ماہ میں تیسری بارچوری کی کامیاب واردات،مقدمہ درج،حیرت انگیز انکشافات

datetime 10  اکتوبر‬‮  2019 |

کراچی (آن لائن)کراچی میں پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما تاج حیدر کے گھر ایک بار پھر چوری کی واردات ہوگئی، ان کے گھر لگاتار 3 ماہ میں چوری کی یہ تیسری واردات ہے۔پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما تاج حیدر نے بتایا کہ جب وہ پارٹی کے اجلاس سے واپس آئے تو گھر کا تالا کٹا ہوا تھا اور گھر کے اندر سامان بکھرا ہوا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ گزشتہ 2 وارداتیں بھی 9 تاریخ کو ہوئی تھیں اور اس بار بھی یہ تیسری واردات 9 تاریخ کو ہی ہوئی ہے۔تاج حیدر نے بتایا کہ ملزمان گھر

کے تالے کاٹ کر گھر میں داخل ہوئے، پارٹی اجلاس سے واپس آیا تو پورا گھر بکھرا پڑا تھا، تیسری بار پولیس کو اطلاع دی گئی ہے پر پولیس تاحال ملزمان کو گرفتار نہیں کرسکی۔ گھر میں تیسری چوری کے واقعے کا مقدمہ تاج حیدر کی مدعیت میں گزری تھانے میں درج کر لیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان تاج حیدر کے گھر سے کوئی قیمتی چیز لے کر نہیں گئے، واقعے کے وقت گھر میں کوئی نہیں تھا جبکہ تاج حیدر کی اہلیہ بھی اپنی والدہ کے گھر میں تھیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…