نواز شریف کو ایک اور کیس میں گرفتار کیے جانے کا امکان،(ن) لیگ نے رہنماؤں اور کارکنوں کو ہدایات جاری کردیں

10  اکتوبر‬‮  2019

لاہور(این این آئی)سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کو چویدری شوگر مل کیس میں گرفتار کیے جانے کا امکان ہے،(ن) لیگ نے رہنماؤں اور کارکنوں کو نواز شریف کی  احتساب عدالت میں ممکنہ پیشی کے موقع پر اظہار یکجہتی کیلئے احتساب عدالت کے باہر پہنچنے کی ہدایت کر دی۔ ذرائع کے مطابق نیب کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کا موقف ہے کہ نواز شریف سے چوہدری شوگر ملز منی لانڈنگ کیس میں تفتیش کرنا چاہتے ہیں،

لیکن نوازشریف جیل میں تفتیش کے دوران بالکل تعاون نہیں کرتے۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف کو چوہدری شوگر ملز منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار کئے جانے کا امکان ہے جس کے بعد انہیں احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا۔دوسری جانب مسلم لیگ (ن) نے  سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کو احتساب عدالے لائے جانے کے پیش نظر رہنماؤں اور کارکنوں کو اظہار یکجہتی کیلئے پہنچنے کی ہدایت کر دی ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…