بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

آٹھ سال کے طویل انتظار کے بعدکراچی اسٹاک مارکیٹ کیلئے خوشخبری

datetime 11  جون‬‮  2015 |

کراچی(نیوزڈیسک)آٹھ سال کے طویل انتظار کے بعدکراچی اسٹاک مارکیٹ کیلئے خوشخبری-اسٹاک مارکیٹ کھویا ہوا مقام حاصل کرنے کے قریب ہیں، مورگن اسٹینلے نے ایمرجنگ مارکیٹس میں شامل کرنے کا عندیہ دے دیاہے۔، شمولیت کیلئے2016میں جائزہ لیا جائیگا، آٹھ سال پہلے کراچی اسٹاک ایکسچینج کو ایم ایس سی آئی ایمرجنگ مارکیٹس سے نکال دیا گیا تھا۔کراچی اسٹاک ایکسچینج کے ایم ڈی ندیم نقوی نے اس پیشرفت کو اہم کامیابی قراردیا ہے۔کراچی اسٹاک ایکسچینج اس وقت ایم ایس سی آئی فرنٹیئرمارکیٹس انڈیکس میں ہے، جہاں اس کا ویٹج9فیصد ہے جبکہ ایمرجنگ مارکیٹس میں شمولیت کے بعد پاکستانی اسٹاک مارکیٹ کاویٹج صرف 0.12سے 0۔5 فیصد تک ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…