اتوار‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2026 

عمران خان کی اپیل کام کر گئی ، ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی شرح میں کتنے فیصد اضافہ ہوگیا؟ایف بی آر حکام بھی حیران

datetime 9  اکتوبر‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی)سال 2018 کے دوران ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی شرح میں 43 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔ ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعداد 2.63 ملین تک پہنچ گئی۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے اعدادو شمار کے مطابق سال 2017 کے دوران 1.84 ٹیکس گوشوارے جمع کرائے گئے تھے ۔ اس طرح سال 2017 کے مقابلے میں سال 2018 کے دوران گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعداد میں

0.79 ملین یعنی 43 ملین اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔ ایف بی آر حکام کا کہنا ہے کہ عوام بڑی تعداد میں ٹیکس گوشوارے جمع کروا رہے ،سال 2019 کے دوران اس میں مزید اضافہ ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ ایکٹو ٹیکس پیئرز کی موجودہ لسٹ(اے ٹی ایل)فروری 2019 کے اختتام تک نافذ العمل ہے ، سال 2019 میں گوشوارے جمع ہونے کی بنیاد پر نئی اے ٹی ایل مارچ 2019 میں جاری کی جائے گی۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)


جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…