پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

سردار یارمحمد رند نا اہلی کیس سپریم کورٹ نے نظرثانی درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ نے سردار یار محمد رند کی نا اہلی کیس میں دائر نظرثانی درخواستیں خارج کر دیں۔جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی، وکیل درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ سردار یارمحمد رند ماضی میں تسلیم کر چکے ہیں کہ انہوں نے جعلی سند بنائی،

اس نکتے کا عدالت نے جائزہ نہیں لیا۔ جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیئے کہ آپ جو بات کررہے ہیں وہ پرانی ہے، آپ کی نظر ثانی درخواست نہیں بنتی۔واضح رہے کہ عدالت میں نظر ثانی درخواستیں تاج محمد رئیسانی، غلام حیدر اور میرعاصم کرد نے دائر کیں جو فاضل عدالت نے خارج کر دیں۔‎

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…