بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

زلزلے کے پھر شدید جھٹکے ،بڑی بڑی عمارتیں ہل گئیں ، عوام میں خوف و ہراس‎

datetime 9  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبر پختونخوا میں زلزلے کے شدید جھٹکے ، درو دیوان ہل گئے ، نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق اب سے کچھ منٹ پہلے خیبر پختونخوا میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ،زلزلے کی شدت کیا تھی؟ابتدائی طور پر

تفصیلات سامنے نہیں آسکیں ، عینی شاہدین کے مطابق زلزلہ کی شدت زیادہ تھی ، لوگ کلہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر نکل آئے ،یاد رہے کہ 2 ہفتے قبل آزاد کشمیر میں بھی زلزلہ آیا تھا جس میں 50 کے قریب لوگ جاں بحق ہو گئے تھے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…