لاہور(این این آئی) سلو اوور ریٹ کے باعث ناردرن کرکٹ ٹیم کے کپتان عمر امین پر 16 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیاگیا ۔ناردرن کرکٹ ٹیم نے دوسری اننگز میں مقررہ وقت سے 2 اوورز کم کیے۔میچ ریفری اقبال شیخ نے ناردرن کرکٹ ٹیم کے کپتان عمرا مین پر جرمانہ عائد کیا۔عمر امین پر بلوچستان کے خلاف میچ میں سلواوور ریٹ پر جرمانہ عائد کیا گیا۔بلوچستان اور ناردرن کے درمیان فرسٹ کلاس میچ کے آر ایل اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلا گیا۔
سلو اوور ریٹ کے باعث ناردرن کرکٹ ٹیم کے کپتان عمر امین پرجرمانہ عائد
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر کے قتل میں ملوث ملزم کوگی بٹ کا مبینہ وائس نوٹ سامنے آگیا
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی، ایس ایچ او سمیت تھانے کا پورا عملہ معطل



















































