پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان کا چین پہنچنے پر حیرت انگیز استقبال!دوست ملک نے وزیراعظم پاکستان کو خوش آمدید کیلئے کسے ائیر پورٹ پر بھیج دیا ؟

datetime 8  اکتوبر‬‮  2019
فائل فوٹو
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کا چین پہنچنے پر ان کا استقبال چینی وزیر ثقافت نے کیا۔اس موقعے پر وزیراعظم عمران خان کے استقبال کیلئے پاکستان میں تعینات چینی سفیر اور چین میں تعینات پاکستانی سفیر نغمانہ ہاشمی بھی موجود تھے ۔ عمران خان کا دورہ چین کافی اہمیت دی جارہی اور کہا جارہا ہے کہ یہ دورہ سود مند ثابت ہو گا ۔ وزیراعظم

عمران خان کے ہمراہ وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وفاقی وزیر ریلویز شیخ رشید، وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات خسرو بختیار، مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد، معاون خصوصی پٹرولیم ندیم بابر، چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ اور سینئر حکام بھی موجود ہیں۔واضح رہے کہ عمران خان کا وزارت عظمیٰ سنبھالنے کے بعد چین کا یہ تیسرا سرکاری دورہ ہے۔‎‎

موضوعات:



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…