منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

وزیر اعظم کے پسندیدہ وزیر مراد سعید کیخلاف کابینہ میں لابنگ شروع کس اہم معاملے کا ملبہ مراد سعید پر ڈالا جائے گا؟ وزارت خطرے میں پڑ گئی

datetime 8  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر تجزیہ نگار ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا دورہ چین بہت اہم ہے ، مراد سعید کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی نےنجی ٹی وی پروگرام کے دوران انکشاف کیا ہے کہ مراد سعید کیخلاف لابنگ شروع ہو چکی ہے کہ ان کیخلاف فائلیں تیار کی

جارہی ہیں ان کی وزارت کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ سی پیک کا سارا ملبہ مراد سعید پر ڈالا جا سکتا ہے ۔ مراد سعید واحد کھلاڑی ہے جو عمران خان کی ٹیم سے ہے باقی تو بعد میں آئے ہیں ۔ لابی سے متعلق معروف صحافی نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ اتنی مضبوط ہو گی کہ وزیراعظم عمران خان کو جارحانہ انداز اپنانا پڑ ے گا۔ ‎‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…