پیر‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2025 

عثمان بزدار کے دور اقتدار میں عوام کو چوروں، ڈاکوؤں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا، رواں سال کے پہلے 8مہینوں میں کتنے کیسز رجسٹرڈ ہوئے؟جانئے

datetime 8  اکتوبر‬‮  2019 |

لاہور(آن لائن)پنجاب میں ڈکیتی، اغوا برائے تاوان، راہزنی، قتل اور اقدام قتل کے واقعات میں پچیس فیصد اضافہ ہو گیا ہے۔ رواں سال کے پہلے آٹھ میں مختلف نوعیت کے تین لاکھ23 ہزار 68کیسز رجسٹرڈ ہوئے جن کی تعداد گزشتہ سال سے 64922 زیادہ ہیں۔پولیس ریکارڈ کے مطابق2018 کے پہلے آٹھ ماہ کے دوران دولاکھ58 ہزار 145 کیسز رجسٹرڈ ہوئے تھے۔ رواں سال کے دوران ڈکیتی کے538 کیسز جبکہ گزشتہ سال479 کیسز رجسٹرڈ ہوئے تھے۔گزشتہ سال

راہزنی کے8561 واقعات جبکہ رواں سال10171 واقعات رجسٹرڈ۔ 2018 میں اغوا برائے تاوان کے35 جبکہ رواں سال 47 کیسز رپورٹ ہوئے۔پولیس ریکارڈ کے مطابق 2018 میں خواتین اور بچوں سے زیادتی کے2197 کیسز جبکہ رواں سال 2560 کیسز رجسٹرڈ ہوئے۔گزشتہ برس گاڑیاں چوری ہونے کے11638 واقعات جبکہ رواں سال14966 کیسز رجسٹرڈ ہوئے۔  گزشتہ سال  گاڑیاں چھیننے کے2297واقعات جبکہ رواں سال2524 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…