منگل‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ادویات کی قیمتوں میں خاموشی سے بڑا اضافہ کردیا گیا ،شوگر،بلڈ پریشر،السر کی ادویات کتنی مہنگی ہوگئیں؟جان کر آپ کے پائوں تلے سے زمین نکل جائیگی

datetime 8  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)فارما سیوٹیکل کمپنیز نے ادویات کی قیمتوں میں 7 فیصد اضافہ کر دیا،شوگر،بلڈ پریشر اور السر کی ادویات 46 روپے تک مہنگی کر دی گئیں۔ ڈریپ حکام کے مطابق ڈریپ قوانین کے مطابق کمپنیاں ہر سال 7 فیصد اضافہ کر سکتی ہیں،شوگر کنڑول کرنے کی دوا کی قیمت میں 30 روپے اضافہ کر دیا گیا،تیزابیت کی

دوا 46 روپے مہنگی کی گئی،پراسیٹامول گولی کی قیمت 2 روپے مہنگی ہو گئی،پونسٹان دوا 5 روپے مہنگی کر دی گئی،درد کی دوا 2 روپے جبکہ کیلشیم کی کمی کی دوا 5 روپے مہنگی کی گئی،سر درد گولی کی قیمت پانچ روپے ہو گئی،بلڈ پریشر کی دوا میں 12 روپے اضافہ ہوا،السر کی دوا دو روپے اور وزن کم کرنے کی دوا اکتیس روپے مہنگی ہوگئی۔

موضوعات:



کالم



عمران خان کی برکت


ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…