بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

پوسٹ مون سون سیزن  جاری،بحیرہ عرب میں ڈپریشن بننے کے امکانات موجود،محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی

datetime 7  اکتوبر‬‮  2019 |

کرا چی(آن لائن)محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر سردار سرفراز نے کہا ہے کہ مغربی ہواوں کا سسٹم سندھ سے نکل چکا ہے جس کے بعد اب شہر میں مزید بارش کا امکان نہیں ہے مگر آنے والے دنوں میں بحیرہ عرب میں ڈپریشن بن سکتے ہیں۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات نے بتایا کہ اکتوبر میں دوپہر کے وقت دھوپ زیادہ رہے گی اور شمال مغربی علاقوں سے گرم اور خشک ہوائیں چلیں گی،

تاہم رات میں ہوا میں نمی کا تناسب کم ہونے سے خنکی محسوس کی جاسکتی ہے۔انہوں نے بتایا کہ موسمیاتی ڈیٹا کے مطابق اکتوبر کا 30 سالہ اوسط کم سے کم درجہ حرارت 21 اعشاریہ 9 ڈگری سینٹی گریڈ رہا ہے، مگر اس برس اکتوبر گرم رہ سکتا ہے لیکن ہیٹ ویو ا?نے کا کوئی امکان نہیں ہے۔سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال ان دنوں میں درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ تھا، گزشتہ سال گرمی کی شدت 43 ڈگری سینٹی گریڈ محسوس کی جارہی تھی، جبکہ پچھلے دو سال سے اکتوبر کے ان دنوں میں ہیٹ ویو رہی ہے، تاہم رواں ماہ حالیہ دنوں کی خنکی غیر معمولی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ پوسٹ مون سون سیزن ہے، اس میں بحیرہ عرب میں سائیکلونک سرگرمیاں ہوسکتی ہیں اور انے والے دنوں میں بحیرہ عرب میں ڈپریشن بھی بن سکتے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر سردار سرفراز نے کہا ہے کہ مغربی ہواوں کا سسٹم سندھ سے نکل چکا ہے جس کے بعد اب شہر میں مزید بارش کا امکان نہیں ہے مگر آنے والے دنوں میں بحیرہ عرب میں ڈپریشن بن سکتے ہیں۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات نے بتایا کہ اکتوبر میں دوپہر کے وقت دھوپ زیادہ رہے گی اور شمال مغربی علاقوں سے گرم اور خشک ہوائیں چلیں گی، تاہم رات میں ہوا میں نمی کا تناسب کم ہونے سے خنکی محسوس کی جاسکتی ہے۔  اب شہر میں مزید بارش کا امکان نہیں ہے مگر آنے والے دنوں میں بحیرہ عرب میں ڈپریشن بن سکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…