منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے حکومتی کوششوں پر کتنے فیصد عوام مطمئن ہیں؟، گیلپ سروے میں حیرت انگیز نتائج سامنے آگئے

datetime 7  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے حکومتی کوششوں پر عوام کی اکثریت مطمئن، گیلپ سروے میں 66 فیصد افراد نے حکومتی کاوشوں پر اطمینان کا اظہار کیا۔سروے کے نتائج کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے کی جانے والی مجموعی کوششوں پر 64 فیصد

افراد مطمئن نظر آئے۔مسئلہ کشمیر پر امریکا کے کردار پر 72 فیصد افراد نے عدم اطمینان کا اظہار کیا جبکہ اسلامی ملکوں کے کردار پر 53 فیصد افراد مطمئن نظر آئے۔مسئلہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کے کردار پر 45 فیصد لوگوں نے عدم اطمینان کا اظہار کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…