منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

سابق چیف سیکرٹری خیبر پختونخواہ محمد لطیف کابیٹا حسن لطیف گرفتار ،جانتے ہیں وجہ کیا بنی؟

datetime 7  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)سابق چیف سیکرٹری خیبر پختونخواہ محمد لطیف کے بیٹے حسن لطیف کودرخواست خارج ہونے پر اسلام آباد ہائی کورٹ سے گرفتار کرلیا گیا ۔جسٹس محسن اختر کیانی نے درخواست دلائل کے بعد مسترد کردی۔ درخواست خارج ہونے پر حسن لطیف کو کمرہ عدالت سے گرفتار کر لیا گیا ۔ حسن لطیف نے ایم آر ایف کمپنی کے نام پر سابق چیئرمین ایف بی آر کے بیٹے زرار سے سرمایہ کاری کیلئے پیسے لیئے ۔

سابق چیرمین ایف بی آر ڈاکٹر ارشد کے بیٹے زرار نے حسن لطیف کو 41 لاکھ اور 50 لاکھ کے دو چیکس دیئے ۔وکیل کے مطابق رقم واپس مانگنے پر حسن لطیف کراچی فرار ہو گیا، وکیل کے مطابق حسن لطیف نے بعد میں زرار کو چیکس دیئے، بنک سے پتہ چلا چیکس ڈس آنر ہیں۔حسن لطیف کو اسلام آباد پولیس نے ہائی کورٹ سے گرفتار کر لیا۔ملزم پر اسلام آباد کے مقامی تھانہ میں دو ایف آئی آر درج ہیں۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…