پیر‬‮ ، 30 جون‬‮ 2025 

جج ویڈیو سکینڈل کیس ،ایف آئی اے کی مقدمے کو انسداد دہشتگردی عدالت منتقل کرنے کی استدعا پر فیصلہ سنا دیا گیا

datetime 7  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)عدالت نے جج ویڈیو سکینڈل کیس میں ایف آئی اے کے پراسیکیوٹر کی مقدمے کو انسداد دہشت گردی عدالت منتقل کرنے کی استدعا مسترد کر دی ۔ ملزم میاں طارق کو سائبر کرائم کورٹ کے جج طاہر محمود کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ایف آئی اے کے پراسیکیوٹر نے مقدمے کو

انسداد دہشت گردی عدالت منتقل کرنے کی استدعا کردی،ملزم میاں طارق کے خلاف چالان پیش نہ کیا جاسکا۔عدالت نے پراسیکیوٹر ایف آئی اے کی استدعا مسترد کردی۔ عدالت نے کہاکہ آئندہ سماعت پر پراسیکیوٹر ایف آئی اے دلائل دیں۔ بعد ازاںکیس کی سماعت 14اکتوبر تک ملتوی کردی گئی ۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سٹوری آف لائف


یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…