ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

’’بڑی لیڈر بنی پھرتی ہیں کام تو آپ کے جیب کتروں والے ہیں‘‘ جیل میں موبائل برآمد ہونے پر نیب افسر شدید برہم ، جانتے ہیں مریم نواز کس’’خاتون‘‘ کے نام سے سم استعمال کرتی رہیں؟نام سامنے آگیا

datetime 7  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نیب کی زیر حراست موبائل فون استعمال کرتی رہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مریم نواز سے جوڈیشل ریمانڈ سے تین دن پہلے موبائل فون پکڑا گیا۔مریم نواز اپنی سیکرٹری صائمہ کے نام سے سم استعمال کرتی رہیں۔رپورٹ میں مزید دعویٰ کیا گیا ہے کہ

موبائل فون پکڑے جانے پر نیب افسران نے مریم نواز کی سرزنش کی۔انہوں نے کہا کہ آپ بڑی لیڈر بنی پھرتی ہیں لیکن کام آپ کے جیب کتروں والے ہیں۔ موبائل فون برآمد ہونے پر تفتیشی افسر سمیت سیکیورٹی آفیسرز کا تبادلہ کر دیا گیا ہے۔جبکہ موبائل فون قبضے میں لے کر کال ریکارڈ کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…