جمعرات‬‮ ، 16 اپریل‬‮ 2026 

جمعیت علمائے اسلام (ف) نے آزادی مارچ کی تاریخ تبدیل کرنے کی حکومتی اپیل پر بڑا فیصلہ سنادیا

datetime 6  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف) نے آزادی مارچ کی تاریخ تبدیل کرنے کی حکومتی اپیل پر بڑا فیصلہ سنادیا،تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) نے آزادی مارچ کی تاریخ تبدیل کرنے کی حکومتی اپیل مسترد کردی۔ ایک انٹرویومیں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما مولانا عبد الغفور حیدری نے کہاکہ ہم  نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے 27 اکتوبر

کی تاریخ مقرر کی ہے،مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا وزیر خارجہ کو ستائیس اکتوبر کی تاریخ پر اعتراض نہیں ہونا چاہئے۔ایک سوال کے جواب میں جے یو آئی ف کے رہنما نے کہا کہ شیخ رشید ہر دور میں پارٹیاں بدلتے ہیں ان کی بات پر اعتبار نہیں کرنا چاہئے،اسلام آباد میں فقید المثال دھرنا  ہوگا اور جو جماعتیں ہمارا  ساتھ نہیں دیں گی عوامی نفرت کا رخ ان کی طرف ہوجائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…