جمعرات‬‮ ، 16 اپریل‬‮ 2026 

پی ٹی آئی کا دھرنا سیاسی جدوجہد کیلئے تھا ، اپوزیشن کی تحریک کا کوئی مقصد نہیں ، حکومت نے تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا

datetime 6  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم کے معاونِ خصوصی عثمان ڈار نے کہاہے کہ پاکستان تحریک انصاف کا دھرنا سیاسی جدوجہد کیلئے تھا ، اپوزیشن کی تحریک کا کوئی مقصد نہیں ۔ ایک انٹرویو میں انہوںنے کہاکہ پاکستان تحریک انصاف نے دھرنا سیاسی جدوجہد کیلئے دیا تھا ،اپوزیشن

کی تحریک کا کوئی مقصد نہیں ہے۔انہوںنے کہاکہ پاکستان کے عوام جانتے ہیں مولانا صاحب کس وجہ سے بے چینی ہے، انہیں پہلی بار کسی حکومت میں حصہ داری نہیں مل سکی۔عثمان ڈار نے کہا کہ مولانا تمام ادوارمیں حکومتوں کاحصہ رہے ہیں اوراب اْن سے باہر رہنا برداشت نہیں ہورہا۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…