منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

حکومت نے ملک و قوم کو معاشی بدحالی کی دلدل میں دھکیل کر عوام اور ملک دشمنی کا ثبوت دیا،معروف گلوکار اور سیاستدان برس پڑے

datetime 6  اکتوبر‬‮  2019 |

لاہور (این این آئی ) چیئرمین برابری پارٹی پاکستان جواد احمد نے کہا ہے کہ جمہوری نظام میں عوام کی تکالیف اور مسائل کا مداوا حکومت کی اولین ذمہ داری تصور کیا جاتا ہے اور ملک میں آئینی، جمہوری، پارلیمانی حدود کی ہر صورت سب کو پابندی کرنا ہوتی ہے مگر تحریک انصاف کی حکومت نے ملک و قوم کو معاشی بدحالی کی دلدل میں دکھیل کر عوام اور ملک دشمنی کا ثبوت دیاہے ،حکومت غیر آئینی، غیر جمہوری اور آمرانہ روش مزید اختیار نہ کرے ۔ اپنے ایک بیان میں

انہوں نے کہا کہ او آئی سی مسئلہ کشمیر کو حل اور مودی حکومت کو کرفیو ختم کرنے پر دبائو بڑھائے، کشمیر میں بچوں کی گرفتاری وتشدد پر خاموشی مجرمانہ فعل ہے۔ملک کے نا اہل حکمرانوں سے خیر کی توقع نہیں کی جاسکتی ایک جانب مہنگائی نے غریب عوام کا جینا محال کررکھا ہے دوسری جانب کاروباری صورتحال بہتر نہ ہونے کی وجہ سے لوگ ذہنی مریض بنتے جا رہے ہیں۔ جس کے باعث غریب عوام کو دووقت کی روٹی کا حصول مشکل ترین ہوتا جارہا ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…