بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

مریم نواز کیسے اپنے والد کی سیاست کو تباہ کرنے اور جیل جانے کی وجہ بنیں؟ مریم نواز نے “موٹوگینگ” کیوں بنایا اور موٹوگینگ نے کیسے ن لیگ کا بیڑہ غرق کیا؟ مریم نواز کا میڈیا سیل وزیراعظم ہاؤس میں کیا کچھ کرتا رہا؟مبشرلقمان بڑے انکشافات سامنے لے آئے

datetime 6  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان نے کہا ہے 2014کے دھرنے سے پہلے عمران خان نے یہ باور کرا دیا تھا کہ مریم نواز کے پاس 100ارب روپے کے فنڈز موجود ہیں ۔ وہ لوگوں میں اپنی مرضی اور منشاکے مطابق بندر بانٹ کر دیئے ہیں ۔تحریک انصاف کی جانب مریم نواز کی تعیناتی کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں ایک رٹ دائر کی گئی تو

سابق وزیراعظم کی صاحبزادی نے خود فوراً استعفیٰ دیا۔ معروف صحافی کا کہنا تھا کہ میڈیا سیل اور موٹو گینگ یعنی مسلم لیگ نواز اور نواز شریف کے ذوال کا ایک اہم ذریعہ بنا ۔ پاکستان مسلم لیگ ن کا جو میڈیا سیل تھا اس نے اپنی پارٹی کو سب سے زیادہ نقصان پہنچایا اور اپنی قیادت کو بھی نہ بخشا ۔ ایک نیا لائحہ عمل ن لیگ اور ورکروں کے درمیان طے ہوا کہ آگے کا لائحہ عمل اب موٹو گینگ طے کرے گا۔مبشرلقمان کا مزید کہنا تھا کہ 1994سے لے کر 2014تک جو روایتی طریقہ کار تھا اس سے ہٹ کر مسلم لیگ ن نے نہ تو اپنی تنظیم میں جدت پیدا کی ، نہ لیڈر ز کی سوچ میں ہم آہنگی پیدا کر سکے ۔ مسلم لیگ ن دور جدید کے ٹیکنالوجی کیساتھ چلنے کی عادی ہی نہیں تھی ۔ وہ اپنی پارٹی معاملات کو اپنے پرانے طرز سے چلا رہی تھی ۔ 2014میں مریم نواز نے عہدے اسے استعفیٰ دیا اور گھر چلی گئیں ۔ مریم نوازنے میڈیا سیل تشکیل دیا اور تمام اہم ن لیگی رہنمائوں کو ان کیساتھ بٹھا دیا گیا ۔ میڈیا سیل کا دفتر وزیراعظم ہائوس میں ڈائنگ ہال ختم کر کے تشکیل دیا جس کیلئے لاکھوں ، کروڑوں روپے کا فرنیچر خریدا گیا ۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…