منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

یہ عہدہ قبول نہیں، عون چوہدری نے شکریے کے ساتھ معذرت کرلی

datetime 6  اکتوبر‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی) چیئرمین پنجاب فلم سینسر بورڈ کے تقرر کے حوالے سے عون چوہدری نے شکریے کے ساتھ معذرت کر لی ہے ،اُن کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے شائع ہونے والی خبریں درست نہیں اور نہ ہی انہوں نے یہ عہدہ قبول کیا ہے ، عون چوہدری نے مزید کہا کہ وہ

تحریک انصاف کے ادنیٰ کارکن ہیں اور انشاء اللہ رہیں گے اور وہ عمران خان کے منشور پر عملدرآمد کیلئے ہر طرح سے حاضر ہیں ،عون چوہدری نے کہا کہ کوئی بھی عہدہ نہیں بلکہ پارٹی اُن کی اولین ترجیح تھی ، ہے اور مستقبل میں بھی رہے گی اور وہ دل و جان سے اپنی کاوشیں جاری رکھیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…