بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

اوورسیزپاکستانیوں کے مسائل ہونگے اب تیزی سے حل اسلام آبادمیں اپنی نوعیت کا پہلا پولیس سٹیشن قائم

datetime 6  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)اوورسیزپاکستانیوں کیلئے اسلام آباد میں اپنی نوعیت کا پہلا پولیس سٹیشن قائم کردیاگیا،پولیس سٹیشن کاافتتاح معاون خصوصی ذوالفقار بخاری (آج) پیر کو کریں گے۔وزیراعظم کے معاون خصوصی ذوالفقاری بخاری کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا کہ پولیس سٹیشن کامقصد سمندرپارپاکستانیوں کے مسائل کوترجیحی بنیادوں پرحل کرناہے،سمندرپارپاکستانیوں کے

اکثرمسائل ان کے موجودنہ ہونے سے التواکا شکارہوتے ہیں،اعلامیہ میں کہا گیا کہ سمندرپار پاکستانیوں کوزمین اورپراپرٹی کے مسائل کااکثرسامنارہتاہے، یہ پولیس سٹیشن اس سلسلے کی پہلی کڑی ہے،معاون خصوصی ذوالفقار بخاری نے کہا کہ مستقبل میں اس قسم کے مزیداقدامات اٹھائے جائیں گے،حکومت سمندرپارپاکستانیوں کے مسائل کوترجیحی بنیادوں پرحل کرنے کیلئے کوشاں ہے۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…