اتوار‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2026 

مدرسے کی چھت گر گئی ، کئی بچے ملبے تلے آکر دب گئے، ہسپتال منتقل، جانتے ہیں بچوں کا تعلق کہاں سے تھا؟

datetime 6  اکتوبر‬‮  2019 |

کراچی(اے این این )کراچی میں مدرسے کی چھت گرنے سے 9 بچے زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا، بچوں کا تعلق بلوچستان کے علاقے تربت اور ذامران سے بتایا گیا ہے۔کراچی کے علاقے بلدیہ یوسف گوٹھ میں واقع مدرسے کی تیز ہوائوں کے سبب ٹین کی چھت گر گئی جس کی زد میں آ کر 9 بچے زخمی ہو گئے جنہیں ریسکیو عملے نے ہسپتال منتقل کر دیا۔ناظم مدرسے کا کہنا ہے کہ ٹین کی چھت تیز ہوائوں سے گری، بچے بلوچستان کے علاقے تربت اور ذامران کے رہائشی ہیں۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)


جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…